فیصل آباد رپورٹ (بیورو چیف اعجاز عارف راجپوت) تھانہ اے این ایف کے ہاتھوں منشیات کی بھاری مقدار سمیت گرفتار ہونے والا فیصل آباد ضلع پولیس کا کانسٹیبل سہیل انجم کی تصویر جاری کر دی گی گرفتار کانسٹیبل اس سے قبل بھی ضلع پولیس سے متعدد بار نوکری سے برخاست ہو چکا ہے پکڑے جانے سے ایک ہفتہ قبل وہ نوکری پر دوبارہ بحال ہو کر پولیس لائن میں اپنے فرائض اور انجام دے رہا تھا
13