16

ترنول سابق ڈپٹی مئیر اعظم خان نائب صدر مسلم لیگ ن شوکت نیازی کیساتھ عید الفطر کے معززین علاقہ کا وفد ہمراہ ملاقات

ترنول (حافظ شیرافضل )۔سابق ڈپٹی مئیر اعظم خان شوکت حیات نیازی کیساتھ معززین علاقہ کی وفد کے ہمراہ عیدالفطر کے روز ملاقات کی اور آپنے علاقے کے مسائل کے حوالے سے بات چیت کی اور اس موقع پر سابق ڈپٹی مئیر اعظم خان نے معززین علاقہ کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں جب بھی ا قتدار مل ہم نے آپنی عوام کی فلاح بہود کے حوالے سے بھر پور اقدامات کئیے آپنے علاقے میں وائر سپلائ سکیم وائٹر فلٹر پلانٹ بجلی سڑکیں جیسے منصوبے منظور کروائے اب عنقریب سرائے خربوزہ کی عوام کیلئے جلد سرکاری ہسپتال کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا ہمارے ترقیاتی منصوبے صرف فوٹو سیشن تک محدد نہیں ہیں بلکے ہم نے ان منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا ہے مزید انہوں نے کہا کہ آنے والے بلدیاتی انتخابات میں آپ اس نمائندے کا انتخاب کریں جس نے عوام سے کئیے ہوئے وعدوں کی تکمیل کا سفر جاری رکھا ہوا ہے انشاءاللہ آپ ہمارے بازوں بنئیں آپکے حقوق کیلئے میں جنگ لڑتا رہوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں