ہندوستان اور پاکستان اس وقت ایک دوسرے کے خلاف جنگی معرکے میں شامل ہیں ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی جو کہ اج اپنی الیکشن مہم میں صوبہ بہار میں ریلی نکال رہے ہیں اور اس ریلی میں ان کا سارا ذکر اور تذکرہ صرف اور صرف پاکستان کی طرف سے جارھیت کا نام دیا جا رہا ہے جبکہ پاکستان کے حکمران اور ائی ایس پی ار کے ترجمان بار بار یہ اعلان کر رہے ہیں کہ ہم ابھی ہندوستان کی طرف سے میزائل اور ڈرون کے حملوں کا جائزہ لے رہے ہیں کہ یہ کہاں تک پہنچتے ہیں اور پھر ہم ان کو جو سبق سکھائیں گے وہ یہ ہندو بنیا نریندر مودی انے والی پشتوں تک یاد ریکھے گا ہم مسلمان ہیں ہم جزبہ جہاد بر لڑتے ہیں اور ہمارا اللہ اور اللہ کے رسول کا حکم ھے کافروں کو ختم کر دو میں اس موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کو یہ کہنا چاہتا ہوں کہ مسلمان ممالک کی تعداد 57 ہے اور ہندوستان واحد ملک ہے جس میں ڈیڑھ ارب رہنے والوں میں زیادہ تعداد ھندوں کی ھے اس لیے افواج پاکستان اور اس کے سپہ سا لاد سید عاصم منیر جو کہ حافظ قران ہے وہ بار بار قران کا حوالہ دیتے ہیں اور لڑائی کے بھی اداب کو قران سے ہی حاصل کرتے ہیں لیکن جنونی ہندو نریندر مودی جو کہ ہندوستان میں جب بھی الیکشن ہوتے ہیں تو وہ مسلمانوں کی مخالفت اور پاکستان کو اپنے دانت دکھانے کی کوشش کرتا ہے لیکن ناکامی اس کا حصہ ہے لیکن ہندو بنیا معیشت اسلحے کے روپ پر اور پاکستان سے چار گنا بڑی فوج کے زعم میں بار بار پاکستان کو للکارتا ہے 2019 میں بھی جب ابھی نندن پایلٹ کا جہاز کرایا گیا تو اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے بڑی جرات اور بہادری سے ہندوستان کے حکمرانوں کو جواب دیا اور پھر اسلامی روایات کو سامنے رکھتے ہوئے انڈین پائلٹ ابھی نندن کو چائے پلائی اس کا علاج کیا اور جذبہ خیر سگالی کے تحت ہندوستانی حکومت کو واھگہ بارڈر کے راستے بھیجا گیا تو ابھی نندن کی بیگم اور چند بھارتی ایئر فورس کےافسران نے اس کا استقبال کیا اور ابھی نندن نے جو پاکستان میں اور بھارت میں ٹی وی چینل کو بیانات دیے اور انہوں نے کہا مجھ سے جو سلوک یہاں پاکستان کی فوج اور عوام نے کیا ہے میں ان کا شکر گزار ہوں ان کی مہمان نوازی کا زندگی بھر نہیں بول سکتا اس سارے قصے کو نریندر مودی نے بھلایا اور پھر پہلگام کا جھوٹا ڈرامہ رچایا کہ پاکستان نے حملہ کر کے مقبوضہ کشمیر کے اس علاقے پہلگام میں 26 لوگوں کو موت کی نیند سلا دیا ہے اور دعوہکیا ہندوستان کی حکومت اس کا بدلہ لے گی لیکن پاکستان کی حکومت نے ہندوستان کی حکومت سے مطالبہ کیا جیسا کہ اپ کہہ رہے ہیں کہ پہلگام کے واقعہ میں پاکستان کے لوگ ملوث ہیں اس کا ثبوت دیں لیکن اج تک ہندوستان کی حکومت کسی قسم کا کوئی ثبوت نہ پاکستان کو نہ اقوام عالم کو اور نہ ہی بھارت کے شہریوں کو پیش کر سکی ہے صرف وزیراعظم ہندوستان نریندر مودی یہ کہتے ہیں اب ہم نہ خط نہ پتر پاکستان کو خاص طور پر نہیں ڈالیں گے ہم سیدھا گھس کر اس کو ماریں گے تو گھس کر مارنے کا نتیجہ بھی نریندر مودی کو مل چکا ہے پانچ طیارے اور متعدد بھارتی چوکیاں جو ایل او سی پر ہیں اور برگیڈیئر ہیڈ کوارٹر تباہ ہو چکے ہیں لیکن ہندوستان اپنی بدمعاشی سے ابھی باز نہیں ایا اور وہ پاکستان کے شہروں لاہور کراچی راولپنڈی بہاولپور سیالکوٹ گجرات گجرانوالہ قصور اور اج اوکاڑہ میں بھی پاکستانی بہادر فوج نے ہندوستان کے طرف سے داغے گئے چار ڈراؤن جو کہ اسرائیل نے بنائے تھے وہ داغے جب کہ 37 ڈارون پاکستان کی مسلح افواج فضائیہ اور بری فوج نے ہندوستان سے انے والے مار گراے ہیں اور ان کی ہر جرکت پر نگاہ رکھی ہے اور جان بوجھ کر ایل او سی کراس کرتے ھی ان کو نہیں گرایا جاتا تاکہ وہ ہماری لوکیشن اور ہماری پوزیشن نہ دیکھ سکیں دوسری طرف ہندوستان کے تمام ٹی وی چینل جو کہ وار روم بن چکے ہیں وہ جھوٹی خبروں جھوٹے دعوے اور بالکل جس طرح 1965 میں ہندوستان میں ایک ریڈیو ہوتا تھا جس کو اکاش وانی کہتے تھے ہندوستانی میڈیا پورے کا پورا اکاشوانی کا رول ادا کر رہا ہے اور یہ دعوی کر رہا ہے کہ ہم نے متعدد پاکستان کے شہر تباہ کر دیے ہیں جبکہ انٹرنیشنل میڈیا ان کی خفت مٹاتے ہوئے پاکستان میں تمام شہروں کے لوگ روٹین میں کام کرتے ہوئے دیکھا رہا ہے میں اس موقع پر ہندوستان کے حکمرانوں کو متنبہ کرتا ہوں پاکستان کی قوم جو کہ چاروں صوبوں گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر کے بھی لوگ نعرہ تکبیر نعرہ رسالت نعرہ حیدری لگاتے ہوئے افواج پاکستان کے سپہ سالار سید حافظ عاصم منیر کے ساتھ ہیں اور ان کے ایک اشارے پر پاکستان کا کوئی بھی شہری جس کا تعلق مسلم لیگ نون سے ہو پیپلز پارٹی سے ہو پاکستان تحریک انصاف سے ہو بھارت کے خلاف کٹ مرنے کے لیے تیار ہیں تو نریندر مودی جس جگہ یہ جذبہ ہو اور تم گائے کا پیشاب پینے والے اور دیگر تہمات پر عمل کرنے والے اللہ کے شیروں کے ساتھ لڑائی نہیں لڑ سکتے اب وقت اگیا ہے کہ جس طرح ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے غزوہ ہند کی پہلے ہی بشارت دے رکھی ہے اس لیے پاکستان کے تمام شہری جس میں سکھ عیسائی ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی کھل کر ہندوستان کے ظلم و ستم کے خلاف سڑکوں پر نکلے ہیں ہم سب مل کر مودی کو وہ سب کچھ سکھائیں گے کہ جس طرح سومنات کو فتح کرنے کے لیے اٹھ حملے کیے گئے تھے ہمیں اگر ہندوستان کو نیست نبود کرنے کے لیے سو حملہ بھی کرنا پٹڑے تو ہم باز نہیں ائیں گے اور ہندوستان کو صفحہ ہستی سے مٹا کر دم لیں گئے لیکن ہماری حکومت اور افواج پاکستان جس مسئلحت کے تحت ابھی تک ہندوستان کو ان کی خواہش کے مطابق ناکو چینل نہیں چبوا سکی تو وہ دن دور نہیں جب ہندوستان پورا جس طرح یہ اپنی لاشیں جلاتے ہیں جل رہا ہوگا اور دہلی پر پاکستان کا حلالی پرچم لہرا کر ہم اللہ اور اللہ کے رسول کا شکر ادا کرتے ہوئے اپنی ریاست واپس لیں گے اور پورے ہندوستان میں اسلام
