16

اسلام آباد انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کا شیخ عبدالرزاق کو صدر۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر محمد علی مرزا کو سینئر نائب صدر اور میاں عارف کو نائب صدر منتخب

اسلام آباد کے صنعت کاروں کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں متفقہ طور پر اسلام آباد انڈسٹریل ایریا ایسوسی ایشن کا شیخ عبدالرزاق کو صدر۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق نائب صدر محمد علی مرزا کو سینئر نائب صدر اور میاں عارف کو نائب صدر منتخب کیا گیا۔ انکی مدت ایک سال ہو گی۔ آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ۔ سیکرٹری و سابق سینئر نائب صدر خالد چوہدری اور ایگزیکٹو ممبر عرفان چوہدری نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے آمید ظاہر کی کہ وہ برادری کے مسائل حل کرنے کے لئے اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں