23

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ۔

آئی جی اسلام آباد نے مساجد ڈیوٹیز چیک کیں۔آئی جی اسلام آباد ڈیوٹی پر مامور جوانوں سے ملے اور انہیں شاباش دی۔سخت موسم کے باوجود پولیس جوان عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لئے الرٹ کھڑے ہیں۔اپنے بچوں سے دور ان جوانوں کی اصل عبادت شہر اور شہریوں کی حفاظت ہے۔آئی جی اسلام آباد نے ہر جوان کو اس کے ڈیوٹی پوائنٹ پر سحری افطاری پہنچانے کے احکامات جاری کئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں