107

لاہور پنجاب پولیس کی سرپرستی میں قبضہ مافیا سرگرم نویسٹیگیشن انچارج نواب ٹاون انسپکٹر غلام عباس نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے

لاہور پنجاب پولیس کی سرپرستی میں قبضہ مافیا سرگرم لاہور ایس ایچ او نواب ٹاون ماجد بشیر کی تعیناتی اہم انکشاف لاہور ۔واپڈا ٹاون کے رہائشی عبدالغفور وراثتی رقبہ پر نامعلوم افراد کا پولیس کی سرپرستی میں قبضہ کی کوشش لاہور ۔ تھانہ نواب ٹاون کے ایس ایچ او کی سرپرستی میں قبضہ مافیا کا آتشی اسلحہ سے قبضہ کی کوشش بڑےمیاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ انچارج انویسٹیگیشن انچارج نواب ٹاون انسپکٹر غلام عباس نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیے شہری عبدلغفور کو چند ٹکوں کی تما کیلئے حوالات میں تشدد کا نشانہ بنا تے ہوئے 3rd ڈگری کا استعمال کیا۔ پاوں میں سوزش کی وجہ سے شہری چلنے پھرنے سے قاصر شہری کے سر اور جسم پر نشانات تشدد کا منہ بولتا ثبوت ہیں کسی کو شہری سے ملنے نہیں دیا جا رہا۔ لاہور واپڈا ٹاون میں قبضہ گروپوں کی سرپرستی اور دس لاکھ روپے رشوت لے کر وراثتی مالک عبدلغفور پر ایف آئی آر درج ۔ یاد رہے شہری عبدلغفور کا اپنی اس وراثتی جگہ کا واپڈا ٹاون سوسائیٹی کےساتھ عدالت میں کیس بھی چل رہا ہے ۔لاھور۔ ایس ایچ او نواب ٹاون ماجد بشیر کا سابقہ ریکارڈ بھی کریمنل ہے لاہور ایس ایچ او ماجد بشیر اور انسپکٹر غلام عباس انوسٹیگیشن انچارج نواب ٹاون نے آئی جی پنجاب کے احکامات ہوا میں اڑا دیے زیرو ٹالرنس کو خیر باد کہہ دیا اور مدعی پر تشدد اور بھاری رشوت لےکر ملزم بنا دیالاہور واپڈا ٹاون کا رہائشی عبدلغفور نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلٰی پنجاب ، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سے انصاف کی اپیل۔۔۔ zain 03084254049

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں