11

سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کا وفد جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعود پریزیڈنٹ چوہدری عامر شہزاد چہرمین ریاض خان کے ہمراہ جنرل سیکریٹری سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یاسین اور ان کی کابینہ کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد

اسلام آباد(آفاق ندیم کھوکھر )
سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن کا وفد جنرل سیکرٹری نعمت اللہ مسعود پریزیڈنٹ چوہدری عامر شہزاد چہرمین ریاض خان کے ہمراہ جنرل سیکریٹری سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یاسین اور ان کی کابینہ کو الیکشن جیتنے پر مبارک باد پیش کرنے پہنچے ۔وفد میں جواہنٹ سیکریٹری شبیر تنولی فنانس سیکرٹری آفتاب حسین سیکرٹری ایڈمن عبدالرحیم ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن اصغر امام سیکرٹری انفارمیشن آصف رشید اور معزز افسران بھی موجود تھے جنرل سیکرٹری سی ڈی اے آفیسر ایسوسی ایشن نے جنرل سیکریٹری مزدور یونین چوہدری محمد یاسین کو گلدستہ آفیسر ایسوسی ایشن کی جانب سے پیش کیا ۔اور ان کو یقین دھانی کرائی انشاء اللہ تعالیٰ مستقبل میں دونوں تنظیمیں مل کر سی ڈی اے کی ترقی اور مزدوروں کی خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔جنرل سیکرٹری مزدور یونین نے تمام افسران کا شکریہ ادا کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں