15

تھانہ غلام محمد آباد کا کمیکل ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

فیصل آباد رپورٹ (بیورو چیف اعجاز عارف راجپوت) تھانہ غلام محمد آباد کا کمیکل ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن تفصیلات کے مطابق سی پی او فیصل آباد ایس پی لائلپور ٹاؤن اے ایس پی سرکل گلبرگ رجیندر میگواڑ کی ہدایت پر تھانہ غلام محمد آباد کے ایس ایچ او شیخ شعیب اور انکی ٹیم نے سیالوی کالونی اور مدن پورہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خونی ڈور بنانے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا اور انکے کارخانوں سے خام مال بھی برآمد کر لیا عوام پولیس کی کاروائی پر انتہاہی متمعین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں