الحمد لله. چوہدری محمد یٰسین صاحب طویل جدوجہد کے بعد قانونی جنگ جیت گئے۔ قائد مزدور یونین اور عام مزدور کی دیرینہ خواہش اللہ تعالی نے پوری کر دی۔
عمران عباسی
ان خیالات کا اظہار نوجوان لیبر لیڈر عمران عباسی نے کیا۔انہوں نے کہا کہ اس تاریخی کامیابی پر ہم،سی،ڈی،اے چیئرمین محمد علی رندھاوا،بورڈ ممبران ،لاء ڈائریکٹوریٹ اور معروف قانون دان نعیم بخاری صاحب اور ان کی ٹیم کو تاریخی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اور ایک ٹیم ورک کی بدولت عدالت میں ملازمین کو تاریخی فتح نصیب ہوہی ھے۔ عمران عباسی نے کہا کہ سی،ڈی،اے چیئرمین محمد علی رنداوا اور بورڈ ممبران سے اپیل ہے کہ ملازمین کے پلاٹوں کی قرعہ اندازی جلد سے جلد کر کہ غریب ملازمین کے بچوں کی دعاہیں لیں اور سی،ڈی،اے ملازمین کا دیرینہ جاہز مطالبہ کو عملی جامع پہنائیں۔
14