12

اسلام آباد( پ ر) تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کی مرکزی قیادت نے سی ڈی اے ریفرنڈم میں کامیابی پر نو منتخب سیکرٹری جنرل چودھری محمد یاسین کو مبارکباد دی۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے مرکزی رابطہ سیکریٹری راجہ عمران بگا کی قیادت میں سب سیکٹرز کے اراکین مرکزی کمیٹی نے انکی کامیابی پر مبارکبادی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ دیگر عہدیداران میں کنوئنیر چودھری امجد نے سیکٹر آئی ۔نائن ، جی ایٹ ون سے مرکزی رکن محمد اسحاق، جی۔سیون تھری فور سے جانی بھائی، جی ایٹ ٹو سے فیاض احمد، جی ٹین تھری سے نور ، جی الیون فور سے ظل حسنین شاہ، جی سیون ون سے سید مرتضی شاہ، ابرار کاظمی، جی ۔سیون فور سے خرم بیگ ،جی۔سیون ٹو سے افتخار کاظمی ، جی سکس ٹو سے وقاص خان، ایف سکس فور سے سلیم شہزاد،، جی۔سیون تھری فور سے شوکت ترک ، جی سکس ون تھری سے محمد وقاص خان، سی ڈی اے سے چودھری زاہد، ملک عاصم، صوفی محمود ، زبیر گجر اور دیگر عہدیداران اور ذمہ داران شامل تھے ۔ راجہ عمران بگا نے کہا کہ چودھری یاسین سی ڈی اے کے حقیقی لیڈر ہیں۔ انکی جیت سی ڈی اے کے مزدور اور ملازمین کی فتح ہے۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین میں ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کی نمائندگی شامل ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کی توانا آواز ہے۔ دیگر عہدیداران نے کہا کہ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کا منشور ایک مسند حقیقت ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا پاسدار ہے۔ سی ڈی اے کی نو منتخب لیڈرشپ نہ صرف سی ڈی اے کے ملازمین بلکہ دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا ہر ممکن دفاع کرے گی۔ چودھری محمد یاسین نے تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے ورکرز کے حقوق کا تحفظ اوالین ترجیع ہے۔ جس پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے منشور اور مؤقف متاثر کن ہے ۔ باہمی دلچسپی کے اجتماعی مفادات کے لئے ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کے ساتھ کھڑا تھا ہوں اور رہوں گا

اسلام آباد( پ ر)
اسلام آباد( پ ر)
تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کی مرکزی قیادت نے سی ڈی اے ریفرنڈم میں کامیابی پر نو منتخب سیکرٹری جنرل چودھری محمد یاسین کو مبارکباد دی۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے مرکزی رابطہ سیکریٹری راجہ عمران بگا کی قیادت میں سب سیکٹرز کے اراکین مرکزی کمیٹی نے انکی کامیابی پر مبارکبادی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ دیگر عہدیداران میں کنوئنیر چودھری امجد نے سیکٹر آئی ۔نائن ، جی ایٹ ون سے مرکزی رکن محمد اسحاق، جی۔سیون تھری فور سے جانی بھائی، جی ایٹ ٹو سے فیاض احمد، جی ٹین تھری سے نور ، جی الیون فور سے ظل حسنین شاہ، جی سیون ون سے سید مرتضی شاہ، ابرار کاظمی، جی ۔سیون فور سے خرم بیگ ،جی۔سیون ٹو سے افتخار کاظمی ، جی سکس ٹو سے وقاص خان، ایف سکس فور سے سلیم شہزاد،، جی۔سیون تھری فور سے شوکت ترک ، جی سکس ون تھری سے محمد وقاص خان، سی ڈی اے سے چودھری زاہد، ملک عاصم، صوفی محمود ، زبیر گجر اور دیگر عہدیداران اور ذمہ داران شامل تھے ۔ راجہ عمران بگا نے کہا کہ چودھری یاسین سی ڈی اے کے حقیقی لیڈر ہیں۔ انکی جیت سی ڈی اے کے مزدور اور ملازمین کی فتح ہے۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین میں ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کی نمائندگی شامل ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کی توانا آواز ہے۔ دیگر عہدیداران نے کہا کہ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کا منشور ایک مسند حقیقت ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا پاسدار ہے۔ سی ڈی اے کی نو منتخب لیڈرشپ نہ صرف سی ڈی اے کے ملازمین بلکہ دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا ہر ممکن دفاع کرے گی۔ چودھری محمد یاسین نے تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے ورکرز کے حقوق کا تحفظ اوالین ترجیع ہے۔ جس پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے منشور اور مؤقف متاثر کن ہے ۔ باہمی دلچسپی کے اجتماعی مفادات کے لئے ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کے ساتھ کھڑا تھا ہوں اور رہوں گا۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے مرکزی رابطہ سیکریٹری راجہ عمران بگا کی قیادت میں سب سیکٹرز کے اراکین مرکزی کمیٹی نے انکی کامیابی پر مبارکبادی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ دیگر عہدیداران میں کنوئنیر چودھری امجد نے سیکٹر آئی ۔نائن ، جی ایٹ ون سے مرکزی رکن محمد اسحاق، جی۔سیون تھری فور سے جانی بھائی، جی ایٹ ٹو سے فیاض احمد، جی ٹین تھری سے نور ، جی الیون فور سے ظل حسنین شاہ، جی سیون ون سے سید مرتضی شاہ، ابرار کاظمی، جی ۔سیون فور سے خرم بیگ ،جی۔سیون ٹو سے افتخار کاظمی ، جی سکس ٹو سے وقاص خان، ایف سکس فور سے سلیم شہزاد،، جی۔سیون تھری فور سے شوکت ترک ، جی سکس ون تھری سے محمد وقاص خان، سی ڈی اے سے چودھری زاہد، ملک عاصم، صوفی محمود ، زبیر گجر اور دیگر عہدیداران اور ذمہ داران شامل تھے ۔ راجہ عمران بگا نے کہا کہ چودھری یاسین سی ڈی اے کے حقیقی لیڈر ہیں۔ انکی جیت سی ڈی اے کے مزدور اور ملازمین کی فتح ہے۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین میں ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کی نمائندگی شامل ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کی توانا آواز ہے۔ دیگر عہدیداران نے کہا کہ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کا منشور ایک مسند حقیقت ہے۔ جو سرکاری ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا پاسدار ہے۔ سی ڈی اے کی نو منتخب لیڈرشپ نہ صرف سی ڈی اے کے ملازمین بلکہ دیگر سرکاری محکموں کے ملازمین کے حقوق کے تحفظ کا ہر ممکن دفاع کرے گی۔ چودھری محمد یاسین نے تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے ورکرز کے حقوق کا تحفظ اوالین ترجیع ہے۔ جس پر کسی قیمت پر سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ تحریک تحفظ سرکاری ملازمین کے منشور اور مؤقف متاثر کن ہے ۔ باہمی دلچسپی کے اجتماعی مفادات کے لئے ہر سرکاری محکمے کے ملازمین کے ساتھ کھڑا تھا ہوں اور رہوں گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں